
Garlicum
Inclusive of all taxes · Pack size 1 Course
8 sold in last 24 hours
6 peoples are viewing this right now
گارلیکم کورس دل کی شریانوں کی صحت، خون کی روانی اور کولیسٹرول کنٹرول کیلئے قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک غذائی مرکب ہے۔
گارلیکم
Description
دل کی شریانیں اگر متاثر ہوں تو زندگی کے لیے خطرہ بڑھ سکتا ہے، اور بعض اوقات بائی پاس آپریشن کروانا پڑتا ہے۔ کیا آپ کی خون کی شریانوں میں بھی سختی یا تنگی ہے؟ جانیں وہ علامات جو آپ کی صحت کی نگرانی میں مددگار ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات روزمرہ کے کاموں کی وجہ سے خون کی شریانیں متاثر ہو جاتی ہیں اور ہمیں اس کا علم نہیں ہوتا، لیکن وقت پر شناخت سے مسائل کم ہو سکتے ہیں۔
دل کی بند شریانوں کے لیے بائی پاس ایک مہنگا اور پیچیدہ علاج ہو سکتا ہے، اس لیے دل کی صحت کو سپورٹ کرنے کے لیے گارلیکم کورس استعمال کریں۔ یہ غذائی مرکب قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور باقاعدہ استعمال سے شریانوں میں خون کی روانی کو سپورٹ کرتا ہے، اور شریانوں میں موجود اضافی چربی اور فاسد مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ گارلیکم کورس بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے، جو دل کی صحت کے لیے اہم عوامل ہیں۔
🌱 فوائد ایک نظر میں
شریانوں میں خون کی روانی کو سپورٹ کرتا ہے
اضافی چربی اور فاسد مادوں کے خارج ہونے میں مددگار
بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کنٹرول میں مدد
دل کی صحت کے لیے قدرتی تحفظ
100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ
TRUSTED BY THOUSANDS
0K+
Orders Delivered
0 %
Success Rate
0+
Natural Herbs
What Our Customers Say
“Joint Sukoon Oil ki quality bilkul purane dawakhanay jaisi hai. Packaging bhi neat thi aur delivery sirf do din mein pohanch gayi. Bohat shukriya!”
Ayesha K., Lahore











